منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی محکموں میں 58 کھرب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

وفاقی محکموں میں 58 کھرب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) نے مالی سال 18-2017 کے دوران 44 وفاقی محکموں میں 58 کھرب روپے مالیت کی سرکاری رقم میں مالی بے قاعدگیاں، بد انتظامی اور بے ضابطگیاں ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ 18-2017 میں وفاقی محکموں پر کیے جانے… Continue 23reading وفاقی محکموں میں 58 کھرب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن بڑا اضافہ،قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، خریدار ششدر، ڈالرکی بھی پھر اونچی اُڑان

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن بڑا اضافہ،قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، خریدار ششدر، ڈالرکی بھی پھر اونچی اُڑان

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی اونچی اڑان ،فی تولہ سونے کی قیمت میں 1450روپے کا نمایاں اضافہ ،جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی قیمت 67800تولہ ہوگئی ،10گرام سونے کی قیمت میں 1239روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 58128روپے ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک ہی دن بڑا اضافہ،قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، خریدار ششدر، ڈالرکی بھی پھر اونچی اُڑان

تیل کا درآمدی بل 18 فیصد اضافے کے بعد 6 ارب 54 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

تیل کا درآمدی بل 18 فیصد اضافے کے بعد 6 ارب 54 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں ملک میں تیل کی درآمد کا بل 18 فیصد اضافے کے بعد بڑھ کر 6 ارب 54 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اس کے برعکس زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبے کو چھوڑ… Continue 23reading تیل کا درآمدی بل 18 فیصد اضافے کے بعد 6 ارب 54 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

ممکنہ منی بجٹ پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

ممکنہ منی بجٹ پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے وفاقی حکومت کی جانب سے ممکنہ منی بجٹ پیش کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس سلسلہ میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے ،حالیہ چند ماہ میں ہر طرح کے کاروبار میں 40سے 50فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔ جس سے بیروزگاری… Continue 23reading ممکنہ منی بجٹ پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

15ہزار مالیت کے بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی،سال2019ء کیلئے انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

15ہزار مالیت کے بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی،سال2019ء کیلئے انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

لاہور( این این آئی)سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیاگیا ،100روپے سے لے کر40ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی ہو گی ۔ شیڈول کے مطابق سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور… Continue 23reading 15ہزار مالیت کے بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی،سال2019ء کیلئے انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

کرنسی کی قدر سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے : دارو خان اچکزئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

کرنسی کی قدر سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے : دارو خان اچکزئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار انجینئر دارو خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کرنسی کی قدر سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں دارو خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی موجودہ بے یقینی کی فضاء سے فائدہ… Continue 23reading کرنسی کی قدر سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے : دارو خان اچکزئی

رواں مالی سال: براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

رواں مالی سال: براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) چینی سرمایہ کاری میں تیزی سے کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 35 فیصد تک کم ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ مالی سال 2019 کے پہلے 5 ماہ جولائی سے نومبر… Continue 23reading رواں مالی سال: براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی

پاکستان کا زرمبادلہ کے حصول کا دوسرا بڑا ذریعہ آہستہ آہستہ ختم ہونے لگا،فوری اقدامات نہ کئے تو کیا ہوگا؟ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطرناک انتباہ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کا زرمبادلہ کے حصول کا دوسرا بڑا ذریعہ آہستہ آہستہ ختم ہونے لگا،فوری اقدامات نہ کئے تو کیا ہوگا؟ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطرناک انتباہ کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان چاول برآمد کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جبکہ روئی کے بعد چاول ملکی زرمبادلہ کے حصول کا دوسرا بڑا ذریعہ ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے اپنی رپورٹ انویسٹمنٹ ان ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فار باسمتی رائس ان پاکستان میں کہا ہے کہ پاکستان باسمتی چاول کی عالمی منڈی… Continue 23reading پاکستان کا زرمبادلہ کے حصول کا دوسرا بڑا ذریعہ آہستہ آہستہ ختم ہونے لگا،فوری اقدامات نہ کئے تو کیا ہوگا؟ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطرناک انتباہ کردیا

Page 970 of 1854
1 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 1,854