جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

datetime 5  مارچ‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید10پیسے کااضافہ تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

انکم ٹیکس پر سروس چارجز کٹوتی : وفاق اور صوبوں میں تنازع بڑھنے لگا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

انکم ٹیکس پر سروس چارجز کٹوتی : وفاق اور صوبوں میں تنازع بڑھنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاق اور صوبوں کے درمیان انکم ٹیکس وصولیوں پر سروس چارجز کی کٹوتی کے معاملہ پر تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔صوبوں کی جانب سے وفاق کیلئے اکٹھا کردہ انکم ٹیکس پر 5 فیصد سروس چارجز کی مد میں اربوں روپے کی کٹوتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جواب میں وفاق نے صوبوں کی… Continue 23reading انکم ٹیکس پر سروس چارجز کٹوتی : وفاق اور صوبوں میں تنازع بڑھنے لگا

عالمی بینک کی عدالت نے پاکستان پر 4 ارب ڈالر سے زیادہ کا جرمانہ عائد کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

عالمی بینک کی عدالت نے پاکستان پر 4 ارب ڈالر سے زیادہ کا جرمانہ عائد کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کی انٹرنشیل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انوسمنٹ ڈسپوٹس نے پاکستان کو 4 ارب ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ جرمانے بر وقت ادا نہ کیے گئے تو پاکستان کی قومی پرچم بردار قضائی کمپنی پی آئی اے کے طیارے 60 ممالک میں… Continue 23reading عالمی بینک کی عدالت نے پاکستان پر 4 ارب ڈالر سے زیادہ کا جرمانہ عائد کر دیا

بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفسز نے فیسوں کی مد میں بھاری رقم بٹورنے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس لیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی ار کی جانب سے ملک گیر سطح پر ٹیکس نیٹ میں توسیع کے پروگرام کے تحت ان شعبوں… Continue 23reading بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں

datetime 5  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تجویز پر نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلی ہیں۔وزیراعظم کے ساتھ ملک بھرچیمبر آف کامرس کے نمائندوں کی ملاقات میں شریک کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے بتایا کہ وزیراعظم نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں

بینک اسلامی نے قبل از ٹیکس کا منافع کا اعلان کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

بینک اسلامی نے قبل از ٹیکس کا منافع کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بینک اسلامی نے 31 دسمبر 2018کو ختم ہوالے سال پر156فیصد کے اضافے سے403ملین روپے کاقبل از ٹیکس منافع حاصل کیا۔بینک اسلامی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں سالانہ حسابات کی منظوری دی گئی۔ بتایا گیا کہ 2018کے دوران بینک کے ڈپازٹس میں 3.6 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ ڈپازٹس مکس کو… Continue 23reading بینک اسلامی نے قبل از ٹیکس کا منافع کا اعلان کردیا

درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی، ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 152 ارب روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جولائی سے فروری کے دوران 444 ارب روپے وصول کیے جبکہ آٹھ ماہ کا ہدف 436 ارب… Continue 23reading درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی

نریندر مودی کی سیاست خطے کے امن کے لئے خطرہ ہے : ایف پی سی سی آئی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

نریندر مودی کی سیاست خطے کے امن کے لئے خطرہ ہے : ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت ( ایف پی سی سی آئی ) اور درجنوں تجارتی تنظیموں نے افواج پاکستان کی غیر مشروط حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی سیاست خطے کے امن کے لئے خطرہ ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور شیخ عبدالوحید، اعجاز عباسی،… Continue 23reading نریندر مودی کی سیاست خطے کے امن کے لئے خطرہ ہے : ایف پی سی سی آئی

ڈالر نے پاکستانی تاریخ کا ریکارڈ قائم کردیا : روپیہ کو پچھاڑ تے ہوئے کہاں پہنچ گیا ،تشویشناک خبر آگئی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

ڈالر نے پاکستانی تاریخ کا ریکارڈ قائم کردیا : روپیہ کو پچھاڑ تے ہوئے کہاں پہنچ گیا ،تشویشناک خبر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ کا آج مثبت آغاز ہوا اور 124 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ڈالر کا ریٹ 47 پیسے بڑھ گیا جس کے بعد 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغازپر 124 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس پر 100 انڈیکس 39 ہزار 663 پوائنٹس کی سطح… Continue 23reading ڈالر نے پاکستانی تاریخ کا ریکارڈ قائم کردیا : روپیہ کو پچھاڑ تے ہوئے کہاں پہنچ گیا ،تشویشناک خبر آگئی

1 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 1,901