اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا ،ٹماثر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بھی جاری ہے اور فی کلو نرخ مزید 10روپے کمی سے 135روپے کی سطح پر آ گئے ،شہریوں نے گراں فروشوں کیخلاف موثر کریک ڈائون کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر آلو نیا کچا چھلکا کی

قیمت45روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 60روپے فی کلو فروخت جاری رکھی ،آلو سٹور26کی بجائے35سے40،پیاز 75کی بجائے90،ٹماٹرکی سرکاری نرخنامے میں قیمت مزید10روپے کمی سے135روپے مقررکی گئی۔ 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی، مارکیٹ میں ٹماٹر ایک ماہ پرانی قیمت پر واپس آگیا، سرکاری قیمت 135 روپے کی سطح تک آگئی، دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی۔ تاہم مختلف مقامات پر دکانداروں کی جانب سے سرکاری حکم نامے کی دھجیاں بکھیری جاتی رہیں،برائلر گوشت مزید 2روپے اضافے سے 190روپے فی کلو ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر آلو نیا کچا چھلکا کی قیمت42روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 55سے60روپے فی کلو فروخت جاری رکھی،آلو سٹور26کی بجائے35سے40،پیاز 73کی بجائے80سے90،ٹماٹر135کی بجائے150سے160،لہسن دیسی248کی بجائے270سے280،لہسن چائنہ237کی بجائے260سے 280،ادرک تھائی لینڈ227کی بجائے250سے 260روپے،ادرک چائنہ 271کی بجائے 280سے290،بینگن34کی بجائے 40،کھیرا فارمی50،کریلے 50کی بجائے60،پالک فارمی17کی بجائے20،پالک دیسی28کی بجائے30سے32،لیموں چائنہ52کی بجائے60،میتھی27کی بجائے 30سے35،لہسن ایرانی207کی بجائے 220سے 230،بند گوبھی49کی بجائے55سے60،پھول گوبھی47کی بجائے50سے55،گھیا کدو40کی بجائے45سے50،شلجم 26کی بجائے30،سبز مرچ140کی بجائے160سے170،شملہ مرچ188کی بجائے190سے200،اروی74کی بجائے80 سے 85،،بھنڈی83کی بجائے،مٹر77کی بجائے80سے 85،،مولی 13کی بجائے20،گھیا توری 73کی بجائے 80،گاجر دیسی،گاجر چائنہ40کی بجائے45،پھلیاں 64کی بجائے70،ساگ24کی بجائے30،مونگرے 78کی بجائے85جبکہ سبز مرچ دوئم95کی بجائے110سے120روپے فی کلو فروخت ہوئی۔ علاوہ ازیں برائلر گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے 190روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے اضافے سے 131روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 110روپے فی درجن رہی۔‎

موضوعات:



کالم



زلزلے کیوں آتے ہیں


جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…