پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ،محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)محکمہ ایکسائز نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بناتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا، سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے جعلی کاغذات بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے محکمے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔محکمہ ایکسائز کے مطابق بائیو میٹرک سسٹم کے بعد خود مالک کو بھی ایکسائز کے دفتر آنا ہو گا۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بائیو میٹرک سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے 500 سے زائد جعلی کیسز رہورٹ پو چکے ہیں۔محکمے کے مطابق گاڑیوں کے تبادلے کے کاغذات بھی مالکان بغیر گاڑی کے ہی لے جاتے ہیں۔ محکمہ ایکسائز نے بائیو میٹرک سسٹم کے لیے محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی۔ذرائع کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں گاڑیوں کو ایجنٹ مافیا جعلی رجسٹرڈ کراچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…