پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ٹماٹر کے سرکاری ریٹ 145روپے ، مارکیٹ میں کتنے کا بیچا جا رہا ہے؟ گراں فروشوں کی من مانیاں ، عوام میں پریشانی کی لہر

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پرچون کے لئے مرتب کردہ سرکاری نرخنامے میں گزشتہ روز بھی اتار چڑھائو دیکھا گیا ،سرکاری نرخنامے میں 11سبزیوں کی قیمت میں کمی،8میں اضافہ جبکہ 13کی قیمتیں مستحکم رہیں،برائلر گوشت کی قیمت 185روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت اضافے سے 115روپے فی درجن ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر آلو نیا کچا

چھلکا 45روپے کی بجائے 55سے60 ،آلو سٹور27کی بجائے35سے40،پیاز 70کی بجائے80سے90،ٹماٹر145کی بجائے160سے 170،لہسن دیسی225کی بجائے240سے250،لہسن چائنہ235کی بجائے270سے 280،ادرک تھائی لینڈ250کی بجائے290سے300،ادرک چائنہ 290کی بجائے 320سے330،بینگن41کی بجائے 45سے50،کھیرا فارمی58،کریلے 69کی بجائے80،پالک فارمی22کی بجائے25سے30،پالک دیسی32کی بجائے 35سے40،لیموں چائنہ52کی بجائے60،میتھی30کی بجائے 35سے 40،لہسن ایرانی170کی بجائے 190سے 200روپے ،بند گوبھی44کی بجائے55سے60،پھول گوبھی54کی بجائے60سے 65 ،گھیا کدو52کی بجائے60سے 65،شلجم 30کی بجائے35سے40،سبز مرچ135کی بجائے150،شملہ مرچ162کی بجائے175سے180،اروی76کی بجائے85سے 90،بھنڈی96کی بجائے115سے 120،مٹر91کی بجائے110سے 120،مولی 12کی بجائے20،گاجر دیسی44کی بجائے50،گاجر چائنہ42کی بجائے45،پھلیاں63کی بجائے70،ساگ26،مونگرے 83کی بجائے  90سے 95جبکہ سبز مرچ دوئم83کی بجائے 95سے 100روپے فی کلو فروخت ہوئی ۔ اتوار بازاروں میں بیشتر سبزیاں مقررہ نرخوں پر فروخت ہوئیں تاہم گراں فروشوں نے اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پرزائد نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔علاوہ ازیںبرائلر گوشت 186روپے، زندہ برائلر کی قیمت128روپے فی کلو پر مستحکم رہی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 115روپے فی درجن ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…