بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب کے تیل پیکیج سے روپے پر دباؤ میں کمی آئے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

سعودی عرب کے تیل پیکیج سے روپے پر دباؤ میں کمی آئے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر طارق باجوہ نے کہا کہ جیسے ہی سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت دستیاب ہوگی اور ڈالر کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا ویسے ہی روپے پر پڑنے والا دباؤ بھی کم ہوجائے گا۔  رپورٹ کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی… Continue 23reading سعودی عرب کے تیل پیکیج سے روپے پر دباؤ میں کمی آئے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف کا حکومت سے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

آئی ایم ایف کا حکومت سے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے بیل آؤٹ پیکج میں حکومت سے ٹیکس آمدن کو بڑھانے سے متعلق مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت سے رواں مالی سال کے دوران ایک سو 60 ارب روپے کے نئے ٹیکسز کے اقدامات… Continue 23reading آئی ایم ایف کا حکومت سے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ

پاک ایران گیس منصو بہ مکمل کئے بغیر بحران ختم نہیں ہو سکتا :خواجہ حبیب

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

پاک ایران گیس منصو بہ مکمل کئے بغیر بحران ختم نہیں ہو سکتا :خواجہ حبیب

لاہور(این این آئی)ایران پاک فیڈڑیشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس منصو بہ مکمل کئے بغیر گیس بحران ختم نہیں ہو سکتا، حکومت توانائی بحران حل کر نے میں سنجیدہ ہے تو پاک ایران گیس منصبو بے کی تکمیل کیلئے ٹھوس اقدا مات کر ے۔… Continue 23reading پاک ایران گیس منصو بہ مکمل کئے بغیر بحران ختم نہیں ہو سکتا :خواجہ حبیب

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو،فارمی انڈوں کی قیمت میں3روپے فی درجن کمی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو،فارمی انڈوں کی قیمت میں3روپے فی درجن کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت14روپے کمی سے 219روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے کمی سے 151روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 3روپے کمی سے 110روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی۔

انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)قومی انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی آج ( پیر )17دسمبر کو ہو گی ۔ 200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

لاہور(این این آئی)سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیاگیا ،100روپے سے لے کر40ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی ہو گی ۔ شیڈول کے مطابق سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور 1500،… Continue 23reading سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

خسارے کے شکار ادارے 5 ماہ میں ایک سو 15 ارب روپے قرض لے چکے

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

خسارے کے شکار ادارے 5 ماہ میں ایک سو 15 ارب روپے قرض لے چکے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان کے پہلے سے خسارے میں چلنے والے قومی اداروں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بینکوں سے ایک سو 15 ارب 46 کروڑ روپے قرض لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ پبلک سیکٹر… Continue 23reading خسارے کے شکار ادارے 5 ماہ میں ایک سو 15 ارب روپے قرض لے چکے

سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹیکس نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی حمایت کرتے ہیں : نائب صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹیکس نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی حمایت کرتے ہیں : نائب صدر ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد (این این آئی)فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدرکریم عزیز ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی کاروباری برادری حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانے کے فیصلے کی تائید کرتی ہے اور اس سلسلہ میں بھرپور… Continue 23reading سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹیکس نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی حمایت کرتے ہیں : نائب صدر ایف پی سی سی آئی

حکومت عوام اور معیشت کو بچانے کیلئے اقدامات کرے : ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

حکومت عوام اور معیشت کو بچانے کیلئے اقدامات کرے : ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو افراط زر اور معیشت کو دباؤ سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔روپے کے اچانک زوال نے عوام اور کاروباری برادری کو حیران اور پریشان کیا ہوا ہے جبکہ سرمایہ کاروں نے غیر یقینی صورتحال کے پیش… Continue 23reading حکومت عوام اور معیشت کو بچانے کیلئے اقدامات کرے : ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

Page 972 of 1855
1 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 1,855