بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 14  فروری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا 100انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سعودی عرب وفد کی آمد اورآئی ایم ایف سے پیکج ڈیل بارے مثبت خبرو ن کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی ، 100انڈیکس میں 270پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ

امریکی انتباہ مسترد : ترکی کا وینز ویلا سے سونے کی تجارت بڑھانے کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2019

امریکی انتباہ مسترد : ترکی کا وینز ویلا سے سونے کی تجارت بڑھانے کا اعلان

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے وینز ویلا کے ساتھ تجارتی روابط برقراررکھنے پرامریکی انتباہ مسترد کرتے ہوئے انقرہ اور کراکس کے درمیان سونے کی تجارت میں اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بیان میں کہا کہ وینز ویلاکے دورے کے دوران انہوں نے اپنے… Continue 23reading امریکی انتباہ مسترد : ترکی کا وینز ویلا سے سونے کی تجارت بڑھانے کا اعلان

سپرپاور کی دعویدار : امریکہ پر قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 14  فروری‬‮  2019

سپرپاور کی دعویدار : امریکہ پر قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سپرپاور کی دعویدار دنیا کی سب سے بڑی معیشت قرض کےانبارتلے دبی ہے، امریکہ پر قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیکس چھوٹ اور اخراجات میں اضافہ قرض بڑھنے کی وجہ قرار دیاجارہا ہے۔ حکومتی اعداد وشمار کے مطابق دنیا کی سب سے… Continue 23reading سپرپاور کی دعویدار : امریکہ پر قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ماہ جنوری میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے 1,317 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

datetime 14  فروری‬‮  2019

ماہ جنوری میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے 1,317 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے جنوری میں ایک ہزار تین سو سترہ (1,317) نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں، یہ تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نو فیصد زائد ہے۔ نئی رجسٹریشن کے بعد ملک میں کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد پچانوے ہزار (95,000) سے… Continue 23reading ماہ جنوری میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے 1,317 کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

کالے دھن کو بانڈ کی شکل میں چھپانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، حکومت کا بڑے پرائز بانڈز کا مزید اجراء بند کرنے کا فیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2019

کالے دھن کو بانڈ کی شکل میں چھپانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، حکومت کا بڑے پرائز بانڈز کا مزید اجراء بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کالے دھن کو بانڈ کی شکل میں چھپانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ، حکومت نے بڑے پرائز بانڈز کا مزید اجراء بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ پرانے بانڈز کی خریدو فروخت معمول کے مطابق رہے گی۔ مرکزی بینک… Continue 23reading کالے دھن کو بانڈ کی شکل میں چھپانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، حکومت کا بڑے پرائز بانڈز کا مزید اجراء بند کرنے کا فیصلہ

رواں برس : ماہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ڈیزل کی درآمد میں 72فیصد اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2019

رواں برس : ماہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ڈیزل کی درآمد میں 72فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)رواں برس کے پہلے ماہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ڈیزل کی در آمد میں 72فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا جبکہ پٹرول کے سوا دیگر پٹرولیم مصنوعات کی در آمد میں بھی اضافہ رہا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق جنوری کے دوران ڈیزل کی در آمد72فیصد اضافے سے 3لاکھ24ہزار ٹن کے لگ… Continue 23reading رواں برس : ماہ جنوری کے دوران ملک بھر میں ڈیزل کی درآمد میں 72فیصد اضافہ

مرکزی بینک کا فون کال پر شہریوں سے اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹا حاصل کرنیوالے فراڈیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2019

مرکزی بینک کا فون کال پر شہریوں سے اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹا حاصل کرنیوالے فراڈیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )مرکزی بینک نے فون کال پر شہریوں سے بینک اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹا حاصل کرنے والے فراڈیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فون پر خود کو بینک اہلکار ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے افراد کے نمبرز فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کو دئیے جائیں گے جن… Continue 23reading مرکزی بینک کا فون کال پر شہریوں سے اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹا حاصل کرنیوالے فراڈیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

نئے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے کی تیاری سے امریکی سٹاک مارکیٹ میں بہتری

datetime 13  فروری‬‮  2019

نئے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے کی تیاری سے امریکی سٹاک مارکیٹ میں بہتری

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سٹاک مارکیٹ میں ان رپورٹوں کے بعد واضح بہتری دیکھنے میں آئی ہے کہ وفاقی حکومت کی نئے سرے سے بندش کو روکنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بار پھر حکومتی شٹ ڈاؤن کا راستہ روکنے کے لیے امریکی ارکان کانگریس کے مابین ایک عبوری اتفاق… Continue 23reading نئے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے کی تیاری سے امریکی سٹاک مارکیٹ میں بہتری

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

datetime 13  فروری‬‮  2019

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعہ )15فروری کوہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ، 1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

1 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 1,901