جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز کے بعد مندی کا رجحان غالب رہا

datetime 16  فروری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز کے بعد مندی کا رجحان غالب رہا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز کے بعد مندی کے ساتھ بند ہوا، مجموعی طورپر12کروڑ 36لاکھ19ہزار 400حصص کے سودے ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے، ہینڈرڈ انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی سے 40ہزار 486 پر بند… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت آغاز کے بعد مندی کا رجحان غالب رہا

حکومت سی پیک ،سعودی سرمایہ کاری سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے استعداد بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 16  فروری‬‮  2019

حکومت سی پیک ،سعودی سرمایہ کاری سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے استعداد بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی رادری اور سعودی عرب کی اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے استعداد بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے ،پاکستانی کارپٹ مصنوعات کی سعودی… Continue 23reading حکومت سی پیک ،سعودی سرمایہ کاری سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے استعداد بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

آج کا پاکستان 6 ماہ قبل کے پاکستان سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے: عالمی میڈیا

datetime 15  فروری‬‮  2019

آج کا پاکستان 6 ماہ قبل کے پاکستان سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے: عالمی میڈیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے وژن اور کام یاب معاشی و خارجہ پالیسی کی بہ دولت پوری دنیا کا میڈیا پاکستان کی ترقی کا معترف نظر آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت کی اقتصادی و خارجہ پالیسی کے پیشِ نظر عالمی میڈیا اس بات کا معترف ہے کہ… Continue 23reading آج کا پاکستان 6 ماہ قبل کے پاکستان سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے: عالمی میڈیا

سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

datetime 15  فروری‬‮  2019

سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ سرمایہ پاکستان… Continue 23reading سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاک سعودی تعلقات کی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے : افتخار علی ملک

datetime 15  فروری‬‮  2019

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاک سعودی تعلقات کی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے : افتخار علی ملک

لاہور(این این آئی) سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کو پاک سعودی تعلقات کی تاریخ میں اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے، خاص طور پر… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاک سعودی تعلقات کی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے : افتخار علی ملک

حکومت کی خوف و ہراس کی پالیسی کسی طور پر سود مند نہیں ،ٹیکس نیٹ بڑھنے کی بجائے مزید سکڑ جائیگا : اشرف بھٹی

datetime 15  فروری‬‮  2019

حکومت کی خوف و ہراس کی پالیسی کسی طور پر سود مند نہیں ،ٹیکس نیٹ بڑھنے کی بجائے مزید سکڑ جائیگا : اشرف بھٹی

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری اور کاروبار دوست ماحول سمیت سیاسی استحکام بھی نا گزیر ہے ،شہباز شریف نے بطور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میں ہمیشہ ایشوز پر بات کی ہے جو خوش آئند ہے۔وزیر خزانہ اور وزیر مملکت… Continue 23reading حکومت کی خوف و ہراس کی پالیسی کسی طور پر سود مند نہیں ،ٹیکس نیٹ بڑھنے کی بجائے مزید سکڑ جائیگا : اشرف بھٹی

امریکی پابندیاں نظرانداز : ترکی ایران کیساتھ باہمی تجارت پر تیار

datetime 15  فروری‬‮  2019

امریکی پابندیاں نظرانداز : ترکی ایران کیساتھ باہمی تجارت پر تیار

ماسکو (این این آئی) ترک صدر طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی ایران پر امریکہ کی جانب سے معاشی پابندیاں نظر انداز کرکے باہمی تجارت کرنے لیے بالکل تیار ہے۔روس کے شہر سوچی میں روس، ایران اور ترکی کے صدور کے مابین ملاقات کا دور رواں دواں ہے۔ اپنے بیان میں ترک صدر… Continue 23reading امریکی پابندیاں نظرانداز : ترکی ایران کیساتھ باہمی تجارت پر تیار

گیس بحران کے باعث ملک بھر میں سینکڑوں کارخانے بند ہوگئے، بےروزگاری بڑھنے کا بھی خطرہ ہے

datetime 15  فروری‬‮  2019

گیس بحران کے باعث ملک بھر میں سینکڑوں کارخانے بند ہوگئے، بےروزگاری بڑھنے کا بھی خطرہ ہے

لاہور(این این آئی )پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ گیس بحران کے باعث ملک بھر میں سینکڑوں کارخانے بند ہوگئے ہیں جس کے باعث بیروزگاری میں اضافے کا بھی خطرہ ہے،گیس چوری پر قابو پانے یا اصلاحات کا عمل شروع کرنے کے بجائے گیس کی قیمت میں اضافہ کر… Continue 23reading گیس بحران کے باعث ملک بھر میں سینکڑوں کارخانے بند ہوگئے، بےروزگاری بڑھنے کا بھی خطرہ ہے

1 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 1,901