بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے منی بجٹ کو مثبت قرار دے دیا

datetime 1  فروری‬‮  2019

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے منی بجٹ کو مثبت قرار دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے منی بجٹ کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا منی بجٹ برآمدات میں اضافے اور مینو فیکچررنگ سیکٹر میں بہتری کا باعث بنےگا، بجٹ میں درآمدات کامتبادل فراہم کرنے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ،… Continue 23reading عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے منی بجٹ کو مثبت قرار دے دیا

اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائےگا

datetime 1  فروری‬‮  2019

اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائےگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ دوماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں ردوبدل کا امکان ہے جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سودموجودہ سطح پر برقراررہنےکی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرح سود میں درو بدل کےتعین کیلئے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائےگا

انڈونیشیا : انتہائی ناپسندیدہ بُو والا پھل بھاری قیمت میں فروخت

datetime 1  فروری‬‮  2019

انڈونیشیا : انتہائی ناپسندیدہ بُو والا پھل بھاری قیمت میں فروخت

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا کے جنوبی علاقے میں مشہور پھل دوریان کے دو دانے انتہائی مہنگے داموں فروخت ہوئے۔ دو میں سے ہر ایک دانے کی قیمت ہزار ڈالر تھی جو ملک میں کم سے کم اجرت سے تقریبا آٹھ گنا زیادہ بنتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دل چسپ بات یہ ہے کہ پھلوں… Continue 23reading انڈونیشیا : انتہائی ناپسندیدہ بُو والا پھل بھاری قیمت میں فروخت

ماہ فروری میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ، اوگرا نے تجویز ارسال کردی

datetime 1  فروری‬‮  2019

ماہ فروری میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ، اوگرا نے تجویز ارسال کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ کی طرح اس مہینے بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، اوگرا نے تجویز ارسال کردی، جس میں 50 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے ، حتمی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو… Continue 23reading ماہ فروری میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ، اوگرا نے تجویز ارسال کردی

ایف بی آ ر نے ساہیوال کول پراجیکٹ کے اکاؤنٹس منجمد کر26کروڑ60لاکھ روپے کی ریکوری کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2019

ایف بی آ ر نے ساہیوال کول پراجیکٹ کے اکاؤنٹس منجمد کر26کروڑ60لاکھ روپے کی ریکوری کر لی

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ساہیوال کول پراجیکٹ کے اکاؤنٹس منجمد کر26کروڑ60لاکھ روپے کی ریکوری کر لی گئی ۔ایف بی آر کے مطابق چینی کمپنی ہونینگ شین ڈانگ کے ذمے2017ء کے سیلز ٹیکس کی مد میں 2ارب60کروڑ واجب الادا تھے۔کارپوریٹ آر ٹی اوز ون فور کے کمشنر جمشید فخری کی ہدایات پر… Continue 23reading ایف بی آ ر نے ساہیوال کول پراجیکٹ کے اکاؤنٹس منجمد کر26کروڑ60لاکھ روپے کی ریکوری کر لی

موبائل کارڈز پر ٹیکس کا خاتمہ!پی ٹی آئی حکومت نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2019

موبائل کارڈز پر ٹیکس کا خاتمہ!پی ٹی آئی حکومت نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موبائل کارڈز پر عائد ٹیکس کے خاتمہ کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی جس کی تصدیق چیئرمین فیڈرل… Continue 23reading موبائل کارڈز پر ٹیکس کا خاتمہ!پی ٹی آئی حکومت نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

ڈالر کے پر کٹ گئے ،پاکستانی روپیہ تگڑا! اماراتی درہم اور سعودی ریا ل کی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2019

ڈالر کے پر کٹ گئے ،پاکستانی روپیہ تگڑا! اماراتی درہم اور سعودی ریا ل کی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئی

کراچی(آن لائن) انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.76 روپے سے گھٹ کر 138.75 روپے اور قیمت فروخت 138.86 روپے سے گھٹ کر 138.85 روپے ہو گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 10 پیسے کی کمی سے… Continue 23reading ڈالر کے پر کٹ گئے ،پاکستانی روپیہ تگڑا! اماراتی درہم اور سعودی ریا ل کی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئی

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

datetime 28  جنوری‬‮  2019

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان، پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے تک کمی کی سمری تیار۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی… Continue 23reading یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

1 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 1,901