لاہور(این این آئی)ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ بجلی کے ٹیرف میں 2روپے اضافے کی خبریں غلط ہیں،بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا بلکہ یہ ماہانہ فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ ہے۔ ترجمان پاورڈویژن نے کہاکہ صارفین ستمبر یا اگست کے بیس ٹیرف کے برابر ہی بل اداکریں گے۔پرائس ایڈ جسٹمنٹ ایندھن کی قیمتوں میں تبدیلی کے مطابق کیا جاتا ہے،فیول پرائس منفی اور مثبت ہو سکتی ہے۔ترجمان پاورڈویژن کے مطابق یہ کسی بھی صورت بنیاد ی ٹیرف میں اضافہ یا کمی نہیں ہے۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے یا نہیں ؟ ترجمان پاور ڈویژن نے فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































