پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ستمبر کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 40.21 فیصد کمی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)خام روئی کی درآمدات میں ستمبر 2019ء کے دوران 40.21 فیصد کمی ہوئی۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق ستمبر 2019ء میں خام روئی کی درآمدات 3.8 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ اگست 2019ء کے دوران خام روئی کی درآمدات کا حجم 6.3 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح اگست 2019ءکے مقابلے میں ستمبر 2019ءکے دوران خام روئی کی ملکی درآمدات میں 2.5 ملین ڈالر سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…