پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

سرکاری سطح پر ٹماٹرکی قیمت میں اضافہ،فی کلو کتنے سو روپے تک جا پہنچی ؟ عوام دونوں ہاتھوں سے لٹ گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اوپن مارکیٹوں میں سرکاری نرخنامے پر عملدآمدخواب بن گیا اوردکانداروںکی جانب سے عوام کا استحصال جاری ہے، سرکاری سطح پر ٹماٹرکی قیمت 20روپے اضافے سے 210روپے فی کلو تک پہنچ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر 250سے270روپے فی کلو تک فروخت ہوا،برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے اضافے سے 216روپے فی کلو رہی ۔سرکاری نرخنامے کے مطابق آلو کچا چھلکاکی فی کلوقیمت51روپے

مقررکی گئی جو 55سے60روپے فی کلو فروخت ہوا، آلوشوگر فری 37کی بجائے40،آلوسٹور 28کی بجائے30سے 35،پیاز76کی بجائے80سے 90،ٹماثر210کی بجائے250سے270،لہسن دیسی 267کی بجائے290سے300روپے،لہسن چائنہ 250کی بجائے 250کی بجائے270،ادرک چائنہ 312کی بجائے350روپے،بینگن35کی بجائے40،کریلے52کی بجائے 60سے65،پالک فارمی 24کی بجائے30،ٹینڈے54کی بجائے 65سے70،پالک دیسی 28روپے،لیموںچائنہ52روپے،میتھی42کی بجائے50روپے،لہسن ایرانی214کی بجائے230سے240،بندگوبھی70کی بجائے75سے80،پھول گوبھی 36کی بجائے45سے50،گھیاکدو36کی بجائے40،شلجم 27کی بجائے30سے35،سبز مرز195کی بجائے 200سے 220روپے،شملہ مرچ225کی بجائے240،اروی63کی بجائے70،بھنڈی 78، مٹر100کی بجائے110سے 120،مولی 16کی بجائے20،گھیا توری 72کی بجائے80،گاجر دیسی 42،گاچرچائنہ42کی بجائے50،پھلیاں64کی بجائے70سے75،ساگ27کی بجائے30جبکہ مونگرے 93روپے کی بجائے 95سے100روپے فی کلوفروخت ہوئے ۔ اوپن مارکیٹ میںپرچوںسطح پر برائلرگوشت کی قیمت6روپے اضافے سے 216روپے،زندہ برائلرمرغی4روپے اضافے سے 149روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت110روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…