حکومتی دعوےڈھکوسلہ نکلے، برآمدات میں کمی ، گزشتہ دو ماہ میں پاکستان آنیوالی رقم میں کتنے کروڑ ڈالرز کی کمی، مالیاتی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، اقتصادی ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی دعوئوں کے باوجود برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی، مالیاتی بحران مستقبل میں مزید سنگین ہو سکتا ہے ، اقتصادی ماہرین نے خدشات کا اظہار کر دیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت کے بلند و بانگ دعوئوں کے باوجود نومبر 2018میں گزشتہ سال اسی عرصہ کے مقابلے میں… Continue 23reading حکومتی دعوےڈھکوسلہ نکلے، برآمدات میں کمی ، گزشتہ دو ماہ میں پاکستان آنیوالی رقم میں کتنے کروڑ ڈالرز کی کمی، مالیاتی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، اقتصادی ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا