قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ : گوادر میں سرمایہ کاری کرے گ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قطر گوادر میں سرمایہ کاری کرے گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور اس نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے گوادر میں رقم… Continue 23reading قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ : گوادر میں سرمایہ کاری کرے گ