سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی : ایف بی آر نے انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن کے اثاثے منجمد کردیئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے ہیں، ادارے کی جانب 33 کروڑ 50 لاکھ روپے سیلز ٹیکس کی مد میں واجب الادا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے یہ کارروائی سیلزٹیکس سیکشن48 بی کےتحت کی ہے،… Continue 23reading سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی : ایف بی آر نے انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن کے اثاثے منجمد کردیئے