اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

’’دودھ نئی 150روپے کلو ‘‘ گوالوں نے حکومت کو آگاہ کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کیٹل فیڈ ایسوسی ایشن اور ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی نئی قیمت 150روپے فی لٹر مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اس وقت دودھ کی فی لٹر سرکاری قیمت 80روپے ہے لیکن دونوں تنظیموں نے دودھ کی قیمت قیمت کو سرکاری کنٹرول سے نکال کر مارکیٹ کی طلب و رسد کی بنیاد پر آزاد چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

پاکستان کیٹل فیڈز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ارشد ظفر اور ڈیر اینڈ کیٹل فارمنز ایسویسی ایشن کے صدر شاکر عمر گجر نے پریس کانفرنس میںان خیالات کا اظہار کیا ۔ دونوں تنظیموں نے کہا کہ یکم فروری تک حکومت نے دودھ کے نئے نرخ لاگو نہ کیے تو دودھ کی نئی قیمت کا اعلان کر دینگے اور اگر حکومت نے پرانے نرخوں میں دودھ کی سپلائی کیلئے سختی کی تو ہم پنجاب سمیت پورے ملک میں دودھ کی سپلائی بند کر دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…