بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مالیاتی شعبہ کی اہم شخصیت ڈاکٹر شمشاد اختر کار انداز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن مقرر

datetime 8  فروری‬‮  2019

مالیاتی شعبہ کی اہم شخصیت ڈاکٹر شمشاد اختر کار انداز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن مقرر

کراچی (این این آئی)کار انداز پاکستان نے ڈاکٹر شمشاد اختر کو اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا نیا چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر شمشاد اختر ڈاکٹر عشرت حسین کی جگہ لیں گی جنہوں نے2014ء میں اس کے آغاز کے بعد سے کار انداز بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں۔… Continue 23reading مالیاتی شعبہ کی اہم شخصیت ڈاکٹر شمشاد اختر کار انداز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن مقرر

کراچی چیمبر کا صنعتوں کوگیس کی بندش پراظہار تشویش، گیس کی فوری بحالی کا مطالبہ

datetime 8  فروری‬‮  2019

کراچی چیمبر کا صنعتوں کوگیس کی بندش پراظہار تشویش، گیس کی فوری بحالی کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے کراچی کے مختلف صنعتی زونز باالخصوص سائٹ صنعتی ایریا میں صنعتوں کی گیس فراہمی بند کرنے پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ 3 دنوں سے صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل… Continue 23reading کراچی چیمبر کا صنعتوں کوگیس کی بندش پراظہار تشویش، گیس کی فوری بحالی کا مطالبہ

سال رواں کے دوران یورو زون میں اقتصادی ترقی کی ممکنہ شرح میں کمی

datetime 8  فروری‬‮  2019

سال رواں کے دوران یورو زون میں اقتصادی ترقی کی ممکنہ شرح میں کمی

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے یونین کے یورو زون میں سال رواں کے دوران اقتصادی ترقی کی متوقع شرح کے اب تک کے اندازوں میں کمی کر دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق کمیشن نے بتایاکہ2019 میں یہ شرح 1.9 کے بجائے 1.3 فیصد تک رہے گی۔ گزشتہ اندازے پچھلے سال نومبر میں… Continue 23reading سال رواں کے دوران یورو زون میں اقتصادی ترقی کی ممکنہ شرح میں کمی

آئی ایم ایف میں جانے سے عوام پر بوجھ نہ ہو تو پروگرام لے سکتے ہیں : حماد اظہر

datetime 8  فروری‬‮  2019

آئی ایم ایف میں جانے سے عوام پر بوجھ نہ ہو تو پروگرام لے سکتے ہیں : حماد اظہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مسلسل رابطے میں ہیں، آئی ایم ایف میں جانے سے عوام پر بوجھ نہ ہو تو پروگرام لے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے… Continue 23reading آئی ایم ایف میں جانے سے عوام پر بوجھ نہ ہو تو پروگرام لے سکتے ہیں : حماد اظہر

پنجاب حکومت کے لون سپورٹ پروگرام سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا‘خادم حسین

datetime 8  فروری‬‮  2019

پنجاب حکومت کے لون سپورٹ پروگرام سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا‘خادم حسین

لاہور(این این آئی) پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن و سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ لاہور خادم حسین نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے نئے کاروبار کیلئے لون سپورٹ پروگرام سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا اور پڑھے لکھے نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے میں آسانیاں پیدا… Continue 23reading پنجاب حکومت کے لون سپورٹ پروگرام سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا‘خادم حسین

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر14 ارب 80 کروڑ ڈالرز کی حد سے تجاوز کرگئے

datetime 8  فروری‬‮  2019

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر14 ارب 80 کروڑ ڈالرز کی حد سے تجاوز کرگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائرکا حجم آٹھ ارب بیس کروڑ ڈالر ہوگیا جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم چودہ ارب اٹھاسی کروڑاکیاون لاکھ ڈالر تک جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق دوست ممالک نے پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر14 ارب 80 کروڑ ڈالرز کی حد سے تجاوز کرگئے

مینوفیکچرنگ سیکٹر کا گروتھ ریٹ بڑھانے کیلئے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز مسائل حل کرنا اشد ضروری ہے :لاہور چیمبر

datetime 7  فروری‬‮  2019

مینوفیکچرنگ سیکٹر کا گروتھ ریٹ بڑھانے کیلئے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز مسائل حل کرنا اشد ضروری ہے :لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہاہے کہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کا گروتھ ریٹ بڑھانے کے لیے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز مسائل حل کرنا اشد ضروری ہے، ان کے لیے خصوصی پالیسی وضع کی۔ اور سستے سرمائے کی فراہمی… Continue 23reading مینوفیکچرنگ سیکٹر کا گروتھ ریٹ بڑھانے کیلئے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز مسائل حل کرنا اشد ضروری ہے :لاہور چیمبر

ڈالر کی قیمت میں ایک مر تبہ پھر اضا فہ

datetime 7  فروری‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں ایک مر تبہ پھر اضا فہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ریٹ 3 پیسے بڑھ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاونڈ، روپے کے مقابلے 50 پیسے گر گیا اور یورو 157 روپے 30 پیسے پر مستحکم رہا۔انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا ریٹ 3… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں ایک مر تبہ پھر اضا فہ

رواں سیزن ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

datetime 7  فروری‬‮  2019

رواں سیزن ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سیزن ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، رواں برس ہونے والی کپاس کی پیداوار گزشتہ سیزن سے 8 لاکھ بیلز کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار میں 8 لاکھ 27… Continue 23reading رواں سیزن ملکی کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

Page 939 of 1855
1 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 1,855