بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کی پروکیورمنٹ اینڈ لوجسٹک ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2019

پی آئی اے کی پروکیورمنٹ اینڈ لوجسٹک ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پی آئی اے کی پروکیورمنٹ اینڈ لوجسٹک ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں مالی سال 2015-16ور 2016-17کے دوران مجاہد برادرز کو کیٹرنگ کا ٹھیکہ دیاگیا آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے 2کروڑ 52لاکھروپے مالیت کا سیل ٹیکس نہیں کاٹا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے پروکیورمنٹ… Continue 23reading پی آئی اے کی پروکیورمنٹ اینڈ لوجسٹک ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پی ٹی سی ایل نے سات شہروں کی 9ایکس چینجز کو اپ گریڈ کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019

پی ٹی سی ایل نے سات شہروں کی 9ایکس چینجز کو اپ گریڈ کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنے نیٹ ورک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے تحت سات شہروں میں 9 اہم ایکس چینجز کو اپ گریڈ کردیا ہے۔اپ گریڈ ہونے والے ایکس چینجز میں پشاور کی خیبر ایکس چینج، اسلام آبادکی ترنول اور F-11 ایکس چینج، کراچی کی جوہر ایکس چینج، لاہور… Continue 23reading پی ٹی سی ایل نے سات شہروں کی 9ایکس چینجز کو اپ گریڈ کردیا

پائما نے ٹیکسٹائل کے خام مال پولیسٹرفلامنٹ یارن کی نئی ویلیو ایشن رولنگ مسترد کردی،نظرثانی درخواست دائر

datetime 19  مارچ‬‮  2019

پائما نے ٹیکسٹائل کے خام مال پولیسٹرفلامنٹ یارن کی نئی ویلیو ایشن رولنگ مسترد کردی،نظرثانی درخواست دائر

کراچی(این این آئی)پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن( پائما) نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بنیادی خام مال پولیسٹر فلامنٹ یارن کی نئی ویلیو ایشن رولنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے اور15مارچ2019کو جاری کی گئی ویلیو ایشن رولنگ1355/2019کوکسٹم ایکٹ1969کی شق 25ڈی کے تحت چیلنج کیا ہے ۔پائما نے محکمہ کسٹمز سے موجودہ… Continue 23reading پائما نے ٹیکسٹائل کے خام مال پولیسٹرفلامنٹ یارن کی نئی ویلیو ایشن رولنگ مسترد کردی،نظرثانی درخواست دائر

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،یورو ،برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال بھی مہنگا ہوگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،یورو ،برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال بھی مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری ہے پیر کو امریکی ڈالر کی قدر میں مزید20پیسے کا اضافہ جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید میں استحکام اور قیمت فروخت میں 5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،یورو ،برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال بھی مہنگا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

datetime 18  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاؤ کے بعد زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی38400،38500،38600،38700اور38800کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 51ارب32کروڑ10لاکھ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت23.12فیصدکم جبکہ67.19فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ فروخت کے دباؤ اور… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

قطرکا ترکی سے اربوں ڈالر کے100ٹینکوں کی خریداری کا معاہدہ

datetime 18  مارچ‬‮  2019

قطرکا ترکی سے اربوں ڈالر کے100ٹینکوں کی خریداری کا معاہدہ

انقرہ(این این آئی)ترکی اور قطر کے درمیان دفاعی معاہدے میں دوحہ کو ترکی کے تیار کردہ ٹینکوں کی بڑی تعداد بھی خریدنا ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ضمن میں یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ دوحہ نے انقرہ کے ساتھ ترکی کے 100 ٹینکوں کی خریداری کی ڈیل کی ہے۔ ترکی کی حکمراں جماعت… Continue 23reading قطرکا ترکی سے اربوں ڈالر کے100ٹینکوں کی خریداری کا معاہدہ

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں شامل قبائلی اضلاع میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے ارب روپے خرچ کریگی؟ تفصیلات جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2019

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں شامل قبائلی اضلاع میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے ارب روپے خرچ کریگی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں شامل کئے گئے قبائلی اضلاع میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے4 ارب روپے خرچ کریگی۔ قبائلی اضلاع کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ترجمان کے مطابق بچیوں کی تعلیم کی شرح میں اضافہ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقہ… Continue 23reading وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں شامل قبائلی اضلاع میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے ارب روپے خرچ کریگی؟ تفصیلات جاری

رواں سال جنوری میں تیار ملبوسات کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد وشمار جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2019

رواں سال جنوری میں تیار ملبوسات کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد وشمار جاری

کراچی(این این آئی) رواں سال کے دوران جنوری میں تیار ملبوسات کی برآمدات میں 38.11 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق جنوری2018ء میں 25 ارب 70 کروڑ روپے کے ملبوسات برآمد کئے گئے جبکہ رواں سال جنوری میں ان کی برآمدات… Continue 23reading رواں سال جنوری میں تیار ملبوسات کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد وشمار جاری

Page 913 of 1855
1 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 1,855