بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

سٹیٹ بینک نے وزیراعظم کی ہدایت پر کتنے ارب  روپے کی رقم جاری کر دی ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 22  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) سٹیٹ بینک  آف پاکستان (ایس بی پی) کی روزگار ری فنانس سکیم کے تحت اب تک 61 ارب روپے کے قرضے جاری کئے جا چکے ہیں، نجی اداروں کے ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے کم شرح سود پر قرضہ کی مرکزی بینک کی سہولت سے استفادہ کیلئے 15 مئی 2020 تک 1700 اداروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔سٹیٹ بینک  آف پاکستان کی

رپورٹ کے مطابق سکیم کے تحت 120 ارب روپے کے قرضہ کیلئے نجی اداروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں جس سے نجی اداروں میں کام کرنے والے کارکنوں کو تین ماہ تک تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اب تک جمع کرائی گئی مجموعی درخواستوں میں سے کمرشل بینکوں کی جانب سی61 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری دی جا چکی ہے جس سے 6 لاکھ کارکنوں کو کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا جا چکا ہے۔سٹیٹ بینک  آف پاکستان کے مطابق بقیہ درخواستوں پر قرضوں کے اجرا  کے حوالہ سے عملدر آمد جاری ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مرکزی بینک نے لاکھوں کارکنوں کے لے آف اور بے روزگاری سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے 3 فیصد شرح سود پر قرضہ کی سہولت کا  آغاز کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…