گراں فروشوں کے سامنے سرکارنی نرخنامہ مذاق بن کر رہ گیا   عید الفطر کی مناسبت سے خریداروںکے رش کو دیکھتے ہوئے کئی گنا زائد قیمتیں وصول

23  مئی‬‮  2020

لاہور( این این آئی )گراں فروشوں کے سامنے سرکارنی نرخنامہ مذاق بن کر رہ گیا ، عید الفطر کی مناسبت سے خریداروں کے رش کو دیکھتے ہوئے کئی گنا زائد قیمتیں وصول کیں جس کی وجہ سے توں تکرار بھی دیکھنے میں آئی ۔ سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکااول کی 62روپے کی بجائے75سے 78روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی ،پیاز درجہ اول 30روپے کی بجائے 50سے 55روپے ،

ٹماٹر درجہ اول23روپے کی بجائے 30سے 35روپے ، لہسن دیسی145کی بجائے240،ادرک تھائی لینڈ کے نرخ نہ نکالے گئے تاہم دکانداروں نے 280روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی ،ادرک چائنہ315کی بجائے 430روپے،کھیرا دیسی34کی بجائے 45،کھیرا فارمی24کی بجائے 30روپے،لہسن ہرنائی 195کی بجائے 270روپے،پالک 16کی بجائے  20،کریلے 26کی بجائے 40،میتھی 52کی بجائے  70،بینگن17کی بجائے30،بند گوبھی26کی بجائے40روپے،پھول گوبھی47کی بجائے60،سبز مرچ اول55کی بجائے80،شملہ مرچ42کی بجائے 60سے65، گھیا کدو22کی بجائے 35روپے،گھیا توری32کی بجائے  45سے 50روپے ،پھلیاں89کی بجائے   100سے 110روپے،گزشتہ روز بھی لیموں چائنہ اور لیموں دیسی کے نرخ نہ نکالے گئے تاہم مارکیٹ میں لیموں چائنہ 490روپے اور دیسی لیموں580روپے فی کلو تک فروخت ہوا ۔بھنڈی79کی بجائے 90سے 95،شلجم 32کی بجائے 50روپے،مٹر104کی بجائے  140روپے ،اروی 99کی بجائے 140روپے ،مونگرے 94روپے کی بجائے 115روپے جبکہ گاجر چائنہ42کی بجائے50سے 55روپے کلو تک فروخت ہوئی ۔ پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول240کی بجائے310روپے،

سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوئم 200کی بجائے240روپے، سیب سفید اول160کی بجائے220،خوبانی پیلی 180کی بجائے 230روپے ،کیلا اول درجن 165کی بجائے210سے 220روپے،کیلا دوئم درجن135کی بجائے170روپے، سٹابری اول125کی بجائے155روپے، اسٹابری دوئم 66کی بجائے 75روپے،کھجور ایرانی250کی بجائے  300سے 280، کھجور اصیل اول220کی بجائے260 ،کینو فی

درجن سپیشل کے نرخ نہ نکالے گئے تاہم اوپن مارکیٹ میں330روپے فی درجن فروخت ہوئے،خوبانی سفید 210روپے کی بجائے 270،تربوزفی کلو 17کی بجائے20روپے،لوکاٹھ 110روپے،سپیشل آڑو190کی بجائے 240سے 250روپے، گرما64کی بجائے70روپے ،فالسہ 155کی بجائے 200،آم سندھڑی 130کی بجائے 160 ، آم سہارنی110کی بجائے 130،آم دوسہری 125کی بجائے 170روپے اورچیکو 125کی بجائے 180روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…