بجلی کے شعبے کے گردشی قرضےکتنے سو ارب روپے سے تجاوز گئے؟ سوال اٹھا دیا گیا گیا
اسلام آباد( آن لائن )قرضوں پر تحقیقات کرنے والے کمیشن (آئی سی ڈی) نے بجلی کے شعبے کے گردشی قرضے 900 ارب روپے سے تجاوز کرنے پر انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) سے جائز منافع مارجن سے زیادہ وصول کرنے پر سوالات کیے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سابق حکومتوں کے… Continue 23reading بجلی کے شعبے کے گردشی قرضےکتنے سو ارب روپے سے تجاوز گئے؟ سوال اٹھا دیا گیا گیا