بجٹ منظور ہوتے ہی گھی ، دالوں کی قیمتوں میں 10سے 80روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا
پشاور (آن لائن)گھی ، دالوں کی قیمتوں میں 10سے 80روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے آٹے کی قیمت میں اضافہ کے بعد پشاور میں گھی فی کلو 10روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ دوسرے درجے کے گھی 130روپے سے 10روپے اضافہ کے ساتھ 140روپے ، پہلے درجے کے گھی 165روپے سے 175روپے ، 135روپے… Continue 23reading بجٹ منظور ہوتے ہی گھی ، دالوں کی قیمتوں میں 10سے 80روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا