ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ڈالرکا ریٹ پھر گر گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

datetime 27  جولائی  2020 |

کراچی ( آن لائن) امریکی کرنسی کا ریٹ پھر گر گیا، انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہو گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں 400 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کی گراوٹ ہوئی جس کے بعد ڈالر 167 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 400 پوائنٹس اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 38 ہزار کی

سطح عبور کرگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاو دیکھنے میں آیا، دوران ٹریڈنگ مارکیٹ نے 38 ہزار کی سطح کو بھی عبور کیا مگر اختتام پر مارکیٹ 276 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 37 ہزار 607 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے کمی کے بعد 167 روپے 26 پیسے پر بند ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…