پاک سوزوکی نے نئی متعارف کرائی گئی آلٹو کار کی کمپنی قیمت بڑھادی
کراچی(این این آئی)پاک سوزوکی نے نئی متعارف کرائی گئی آلٹو کار کی کمپنی قیمت بڑھادی۔کمپنی اعلامیے کے مطابق آلٹو کی نئی قیمت 13 لاکھ آٹھ ہزار سے بڑھاکر 15 لاکھ 18 ہزار کردی گئی ہے ،اس کا اطلاق منگل سے ہوگیا ہے،کمپنی کی طرف سے ڈیلرز کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔مارچ کے مہینے… Continue 23reading پاک سوزوکی نے نئی متعارف کرائی گئی آلٹو کار کی کمپنی قیمت بڑھادی