حکومت پانچ برآمدی سیکٹرز کے لیے زیرو ریٹنگ کی سہولت فوری طور پر بحال کرے : لاہور چیمبر
لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزادناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ پانچ برآمدی سیکٹرز کے لیے زیرو ریٹنگ کی سہولت فوری طور پر بحال کرے کیونکہ اس کی واپسی سے کاروباری برادری میں شدید بے چینی اور پریشانی پیدا ہوئی… Continue 23reading حکومت پانچ برآمدی سیکٹرز کے لیے زیرو ریٹنگ کی سہولت فوری طور پر بحال کرے : لاہور چیمبر