بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

صبح سویرے ہی ڈالر کی اونچی اڑان ،جانتے ہیں قیمت کہاں سے کہاں پر جا پہنچی؟

datetime 19  جون‬‮  2019

صبح سویرے ہی ڈالر کی اونچی اڑان ،جانتے ہیں قیمت کہاں سے کہاں پر جا پہنچی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 156.90 پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبارکے آغاز پر معمولی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔ 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے… Continue 23reading صبح سویرے ہی ڈالر کی اونچی اڑان ،جانتے ہیں قیمت کہاں سے کہاں پر جا پہنچی؟

عوام کو گھر بنانا اب مزید مہنگا پڑے گا کیونکہ۔۔۔!!! بجٹ میں سیمنٹ پر عائد ڈیوٹی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے

datetime 18  جون‬‮  2019

عوام کو گھر بنانا اب مزید مہنگا پڑے گا کیونکہ۔۔۔!!! بجٹ میں سیمنٹ پر عائد ڈیوٹی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے

کراچی(این این آئی)بجٹ میں سیمنٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے، ملک بھر میں سیمنٹ کی فی بوری 80 روپے تک مہنگی ہو گئی۔عوام کو گھر بنانا اب مزید مہنگا پڑے گا کیونکہ ملک بھر میں سیمنٹ اب مزید مہنگا ہو گیا، کراچی سے اسلام آباد تک سیمنٹ کی فی… Continue 23reading عوام کو گھر بنانا اب مزید مہنگا پڑے گا کیونکہ۔۔۔!!! بجٹ میں سیمنٹ پر عائد ڈیوٹی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے

گزشتہ مالی سال کے دوران ونڈ پاور پراجیکٹس سے کتنے میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی؟واپڈا نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 18  جون‬‮  2019

گزشتہ مالی سال کے دوران ونڈ پاور پراجیکٹس سے کتنے میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی؟واپڈا نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد( آن لائن )جون2018 تک ملک میں ونڈ پاور پراجیکٹس سے 985 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی۔واپڈا کی ایک سالانہ رپورٹ کے مطابق فوجی ونڈ پاور سے 50 میگاواٹ، زورلو پاور پراجیکٹ سے 56میگاواٹ، ٹی جی ایف سے 50 میگاواٹ،ایف ڈبلیوای ایل ون سے 50میگاواٹ،ایف ڈبلیوای ایل ٹو سے 50میگاواٹ، سفائر… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران ونڈ پاور پراجیکٹس سے کتنے میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی؟واپڈا نے تفصیلات جاری کردیں

اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان پر بھرپور اعتماد ، جولائی 2018سے مئی 2019ء تک سعودیہ، عرب امارات اورخلیجی ریاستوں سے ریکارڈ ترسیلات زرموصول

datetime 18  جون‬‮  2019

اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان پر بھرپور اعتماد ، جولائی 2018سے مئی 2019ء تک سعودیہ، عرب امارات اورخلیجی ریاستوں سے ریکارڈ ترسیلات زرموصول

اسلام آباد(آن لائن) رواں مالی سال کے دوران سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اوردیگرخلیجی ریاستوں سے ترسیلات زرمیں گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں مجموعی طورپر6.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءسے لے کر مئی 2019ء تک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ،… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان پر بھرپور اعتماد ، جولائی 2018سے مئی 2019ء تک سعودیہ، عرب امارات اورخلیجی ریاستوں سے ریکارڈ ترسیلات زرموصول

ڈالر کی قیمت میں کمی ‎

datetime 18  جون‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں کمی ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی کمی  جس کے بعد ڈالر 156 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ،یاد رہے کہ  گزشتہ روز ڈالر 156 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان پیدا ہونا شروع ہو گیاہے اور کاروبار… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی ‎

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا، سرمایہ کار پریشان

datetime 17  جون‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا، سرمایہ کار پریشان

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس35500،  35400،35300اور35200کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے77ارب80کروڑروپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت23.67فیصدکم جبکہ68.01فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی اداروں اور مقامی بروکریج ہاؤسزسمیت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا، سرمایہ کار پریشان

غیررجسٹرڈدکانداروں کی شامت، ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7.5 فیصد سے بڑھاکرکتنے فیصد کردی گئی؟

datetime 17  جون‬‮  2019

غیررجسٹرڈدکانداروں کی شامت، ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7.5 فیصد سے بڑھاکرکتنے فیصد کردی گئی؟

کراچی(این این آئی)رجسٹرڈ صنعتی یونٹوں کی جانب سے غیررجسٹرڈ دکانداروں کو سامان کی فروخت کے وقت منہا کئے جانے والے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7.5 فیصد سے بڑھاکر 15 فیصد کرنے کافیصلہ  ۔اس ضمن میں ایف بی آر نے انکم ٹیکس رجسٹریشن آرڈیننس 2001 کی ڈویژن IIIکی شق اے میں ترمیم متعارف کروادی ہے ۔… Continue 23reading غیررجسٹرڈدکانداروں کی شامت، ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7.5 فیصد سے بڑھاکرکتنے فیصد کردی گئی؟

15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو فیصل آباد میں ہو گی

datetime 17  جون‬‮  2019

15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو فیصل آباد میں ہو گی

فیصل آباد(آن لائن) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی بروز منگل کو فیصل آباد میں منعقد ہو گی جو رواں سال کی 19ویں جبکہ مجموعی طور پر 79ویں قرعہ اندازی ہے۔ ریجنل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز فیصل آبادد ریجن کے… Continue 23reading 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو فیصل آباد میں ہو گی

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں گیارہ ماہ کے دوران کتنے فیصد کمی واقع ہوئی، جانئے

datetime 17  جون‬‮  2019

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں گیارہ ماہ کے دوران کتنے فیصد کمی واقع ہوئی، جانئے

اسلام آباد ( آن لائن) رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی گیارہ ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت میں 25 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ فرنس آئل کی فروخت میں 58 فیصد اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہلے۔… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں گیارہ ماہ کے دوران کتنے فیصد کمی واقع ہوئی، جانئے

Page 845 of 1855
1 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 1,855