اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ٹویوٹا گاڑی کے اہم ماڈل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، مارچ کے بعد قیمت میں دوسری بار حیرت انگیز اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں اسمبل کرنے والی انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی کار یارس کی قیمت میں مزید 40 ہزار روپے اضافہ کردیا جس کے بعد اس کے نرخ 30 لاکھ روپے تک پہنچ گئے۔رواں سال مارچ میں اس گاڑی کو لانچ کئے

جانے کے بعد سے یارس کی قیمت میں دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے، پہلی بار اپریل میں گاڑی کے نرخ میں اضافہ کیا گیا تھا۔یارس جی ایل آئی ایم ٹی 1.3 لانچ کے بعد سے ایک لاکھ 60 ہزار روپے مہنگی ہوچکی ہے جس کی قیمت 25 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی جبکہ یارس اے ٹی آئی وی ایکس سی وی ٹی کے نرخ 29 لاکھ 99 ہزار روپے کردئیے گئے ہیں۔انڈس موٹرز کمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی نے بتایا کہ یارس کی ابتدائی طور پر تعارفی قیمت رکھی گئی تھی جو منصوبے کا حصہ تھا۔ہیڈ آف ریسرچ بی ایم اے کیپیٹل فیضان احمد کا کہنا ہے کہ یارس کی طلب میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔کار کمپنیاں اپنی گاڑیاں خریدار تک پہنچانے میں 6 ماہ تک کا وقت لگاتی ہیں۔ کچھ سرمایہ کار کمپنی سے گاڑیاں خریدتے ہیں اور اپنے پاس بالکل نئی گاڑیاں رکھتے ہیں۔ خریدار کو فوری طور پر گاڑی حاصل کرنے کیلئے کمپنی کی قیمت سے زیادہ اون منی ادا کرنی پڑتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…