ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 197روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سے 136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا

datetime 11  فروری‬‮  2019

کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا

کراچی(این این آئی)ملک میں کوئلے کی کھپت،استعمال بڑھنے اور عالمی معیار کے مطابق اس کی ہینڈلنگ کے بعد اب شاہراہوں اور سڑکوں کا موثر انفراا سٹرکچر ترسیل کے لیے ضروری ہے ۔انڈسٹری کے مطابق بجلی کی پیداوار میں20.25 فیصد کوئلہ دسمبر 2018 میں استعمال کیا گیا، اس طرح کوئلے کی کھپت 467، 255 ٹن تھی… Continue 23reading کوئلے کی درآمد 30 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان،رواں مالی سال 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد ہوگا

یمن 2019ء میں 75 ہزار بیرل یومیہ تیل برآمد کرنے کا خواہاں

datetime 11  فروری‬‮  2019

یمن 2019ء میں 75 ہزار بیرل یومیہ تیل برآمد کرنے کا خواہاں

صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر تیل نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ 2019ء میں ان کے ملک کی تیل کی یومیہ پیداوار بڑھ کر ایک لاکھ 10 ہزار بیرل ہوجائے گی اور اس کی تیل کی برآمدات بڑھ کر 75 ہزار بیرل یومیہ ہوجائیں گی۔یمنی وزیر تیل اوس عبداللہ العواد نے غیرملکی… Continue 23reading یمن 2019ء میں 75 ہزار بیرل یومیہ تیل برآمد کرنے کا خواہاں

عمران خان آج’آئی ایم ایف چیف کرسٹینا ‘سے ملاقات کریں گے

datetime 10  فروری‬‮  2019

عمران خان آج’آئی ایم ایف چیف کرسٹینا ‘سے ملاقات کریں گے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات کے دورے میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی چیف کرسٹینا لگارڈ سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ ٔ یو اے ای کے موقع پر یہ اہم ملاقات ہوگی۔ گزشتہ روز فواد چوہدری نے ایک انٹرویو میں تصدیق کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان آج’آئی ایم ایف چیف کرسٹینا ‘سے ملاقات کریں گے

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

datetime 10  فروری‬‮  2019

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

لاہور(این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ، 1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کوہو گی

ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 10  فروری‬‮  2019

ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور(این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چین میں منعقد ہ ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔رواں سال 15سے 19جون تک منعقد ہونے والی نمائش میں گارمنٹس، ٹیکسٹائل اپرل، سپورٹس گڈز، کارپٹس، انفارمیشن ٹیکنالوجی،پھلوں اور سبزیوں،کنسٹرکشن میٹریل ، پیکنگ میٹریل، فرنیچر، ہارڈ ویئر، ایگریکلچرل مشینری،بینکنگ سیکٹر… Continue 23reading ہاربن انٹر نیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پری بجٹ مشاورتی اجلاس کا انعقاد

datetime 9  فروری‬‮  2019

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پری بجٹ مشاورتی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے تاجر برادری سے بجٹ تجاویز حاصل کرنے کیلئے ایک پری بجٹ مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس میں تاجروں وصنعتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ چیمبر کے صدر احمد حسن مغل نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ سینئر نائب صدر رافعت فرید،… Continue 23reading اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پری بجٹ مشاورتی اجلاس کا انعقاد

برآمدات کے فروغ کیلئے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری کی جانب بڑھنا ہوگا : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 9  فروری‬‮  2019

برآمدات کے فروغ کیلئے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری کی جانب بڑھنا ہوگا : کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی (این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومتی سرپرستی سے دیہی علاقوں میں وسیع پیمانے پر روزگار کی فراہمی میں مدد دے سکتے ہیں ، گھریلو سطح پر چھوٹے کارخانے لگانے کیلئے بلا سود قرضوں کیلئے سکیم لائی جائے ۔ برآمدات کے فروغ کیلئے حکومتی… Continue 23reading برآمدات کے فروغ کیلئے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری کی جانب بڑھنا ہوگا : کارپٹ ایسوسی ایشن