منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوٹس لینا بے سود ثابت ہوا، رمضان سے قبل 18 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 9  اپریل‬‮  2021

نوٹس لینا بے سود ثابت ہوا، رمضان سے قبل 18 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(آن لائن ) ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 18.43 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات… Continue 23reading نوٹس لینا بے سود ثابت ہوا، رمضان سے قبل 18 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان کی معاشی صورتحال کیلئے چار بڑے خطرات ہیں، پاکستان پر بیرونی قرض 90 ارب 12 کروڑ ڈالرز ہے جو کہ 13800 ارب روپے ہے، آئی ایم ایف کی رپورٹ

datetime 9  اپریل‬‮  2021

پاکستان کی معاشی صورتحال کیلئے چار بڑے خطرات ہیں، پاکستان پر بیرونی قرض 90 ارب 12 کروڑ ڈالرز ہے جو کہ 13800 ارب روپے ہے، آئی ایم ایف کی رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ + آن لائن) پاکستان پر بیرونی قرض 90 ارب 12 کروڑ ڈالرز ہے جو کہ 13800 ارب روپے ہے، موقر قومی اخبار میں تنویر ہاشمی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان پر واجب الادا بیرونی قرضوں اور واجبات کا مجموعی حجم 90 ارب 12 کروڑ… Continue 23reading پاکستان کی معاشی صورتحال کیلئے چار بڑے خطرات ہیں، پاکستان پر بیرونی قرض 90 ارب 12 کروڑ ڈالرز ہے جو کہ 13800 ارب روپے ہے، آئی ایم ایف کی رپورٹ

پاکستان اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء پر غور کر رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2021

پاکستان اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء پر غور کر رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

کراچی (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈیجٹل کرنسی پر غور کررہے ہیں، مہنگائی کی رفتار توقعات کے مطابق اور کرنسی مستحکم ہے، شرح سود کو بڑھانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے ایک  انٹرویو میں کہا کہ سٹیٹ بینک کورونا کے معاشی چیلنجز… Continue 23reading پاکستان اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء پر غور کر رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

بجلی مزید مہنگی ہو گی اور 1400 ارب روپے کے ٹیکس بھی لگیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

datetime 9  اپریل‬‮  2021

بجلی مزید مہنگی ہو گی اور 1400 ارب روپے کے ٹیکس بھی لگیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

لاہور(مانیٹرنگ+ این این آئی) بجلی مزید مہنگی ہو گی اور 1400 ارب کے ٹیکس بھی لگیں گے، حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف سے آئندہ بجٹ میں ٹیکسز بڑھا کر 12کھرب 72 ارب روپے کرنے اور موجودہ مالی… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی ہو گی اور 1400 ارب روپے کے ٹیکس بھی لگیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پی ٹی آئی کے نصراللہ دریشک کی شوگر ملز کو بھی نوٹس مل گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی کے نصراللہ دریشک کی شوگر ملز کو بھی نوٹس مل گیا

لاہور(آن لائن)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نصر اللہ دریشک کی شوگر ملز کو نوٹس بھیج دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے انڈس شوگر ملز انتظامیہ کو 15اپریل کو طلب کرلیاہے۔ انڈس شوگر ملز سے سال 21۔2020 میں چینی کی پیداوار اور فروخت کی تفصیلات طلب… Continue 23reading پی ٹی آئی کے نصراللہ دریشک کی شوگر ملز کو بھی نوٹس مل گیا

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا‎‎

datetime 9  اپریل‬‮  2021

ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا‎‎

کراچی (این این آئی /مانیٹرنگ ڈیسک )کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 152 روپے 94 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 153 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوتے دیکھا گیا۔امریکی ڈالر مزید گرواٹ… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا‎‎

حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کر لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کر لیا

کراچی(مانیٹرنگ +این این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کر لیا، اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر 30 روپے تک ٹیکس لگایا جائے گا، حکومتی وعدے… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کر لیا

اسلام آباد میں آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کرنے کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد میں آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پی کے تحت آج رات 12بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے۔حمزہ شفقات کے مطابق کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہ شہر میں داخل ہو سکے گی اور نہ باہر جا سکے گی، پابندی اتوار کی… Continue 23reading اسلام آباد میں آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کرنے کا اعلان

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2021

عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی نے کہاہے کہ عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتوں میں 10 ماہ سے اضافہ جاری ہے جس نے مارچ کے مہینے میں جون 2014 کے بعد سے بلند ترین سطح کو عبور کرلیا ہے جس کی وجہ خوردنی تیل، گوشت اور دودھ کے نرخوں میں اضافہ ہے۔غیر… Continue 23reading عالمی سطح پر غذائی اجناس کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

1 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 2,028