اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ڈالر کے بعد یورو ، برطانوی پائونڈ اماراتی درہم، سعودی ریال میں بھی بڑی کمی

datetime 13  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبرآنا شروع ہو گئیں ہیں ۔ روس سے سستا تیل ملنے کے بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں اضافہ دیکھنے کو آرہا ہے جبکہ امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کی جانب سے موصول ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں ایک دن 7روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے سے کم ہوکر 298 روپے تک گرگیا ۔ جبکہ یورو کی قیمت میں دو روپے کی کمی کے بعد 321روپے ، برطانوی پائونڈ 4روپے کی کمی کی وجہ سے 373روپے ، اماراتی درہم کی قدر میں 70پیسے کی کمی ہونے کے بعد 82روپے اسی پیسے جبکہ سعودی ریال کی قیمت میں ایک روپے 20پیسے کی کمی کے بعد نئی قیمت 79روپے ہو گئی ہے ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…