یوٹیلٹی سٹور میںکرپشن کا انکشاف،اشیاء خوردونوش مبینہ طورپردکانداروں کو بیچی جانے لگیں
خالق نگر(این این آئی) یوٹیلٹی سٹورکاہنہ میںکرپشن کا انکشاف،اشیاء خوردونوش مبینہ طورپردکانداروں کو بیچی جانے لگیں،عوام کو آٹا،چینی،گھی ودیگراشیاء ضروریہ کی قلت کا کہہ کرٹرخا دیا جاتا ہے،باخبرزرائع کے مطابق کاہنہ یوٹیلٹی سٹورکا عملہ انچارج سمیت اس گھنائونے کام میں ملوث ہے،جو یوٹیلٹی سٹورپرلائی گئی اشیاء کودکانداروں کو بیچ کر لمبی دیہاڑیاں لگارہا ہے،یوٹیلٹی سٹورکاہنہ… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹور میںکرپشن کا انکشاف،اشیاء خوردونوش مبینہ طورپردکانداروں کو بیچی جانے لگیں






























