ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسمگل شدہ ڈیزل ،پیٹرول سمیت ممنوعہ اشیا پکڑی گئیں،مالیت ایک ارب 25 کروڑ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)کسٹمز حکام اسلام آباد نے اسمگل شدہ اشیا کیخلاف لاہور اور شیخوپورہ میں کارروائیاں کی ہیں۔ذرائع کے مطابق چھاپوں کے دوران ایک ارب 25کروڑ مالیت کا سامان ضبط کرلیا گیا۔

اس حوالے سے تفصیل بتاتے ہوئے ذراع نے کہاکہ لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ اور ریلوے اسٹیشن مارکیٹ میں کسٹمز حکام نے چھاپہ مارا۔شیخوپورہ میں کسٹمز حکام نے گوداموں پر چھاپے مارے۔ذرائع کے مطابق89کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ ڈیزل اور پیٹرول پکڑ لیا گیا۔ذراع کے مطابق اسمگل شدہ اشیا جو قبضے میں لی گئیں ،ان میں سگریٹس، تمباکو اور دیگرممنوعہ اشیا شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…