پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سوناایک ہی دن میں ہزاروں روپےسستاہوگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج گولڈ کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ روپے سے نیچے آگیا،آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 7ہزار 800روپے کمی ہوئی، جس کے بعد سونا ایک لاکھ 97ہزار 200روپے فی تولہ ہو گیا جبکہ 10گرام سونا 6684روپے سستا ہونے کے بعد ایک لاکھ 69ہزار 70روپے کا ہو گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…