سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں پیر کو 5ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1726ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں950روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑی کمی