کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85پیسے اضافہ ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 287روپے 25پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint