اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

چاول کی فصل مارکیٹ میں آتے ہی قیمت 8 ہزار سے کم ہو کر 4500 روپے فی من ہو گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)جنوبی پنجاب میں چاول کی فصل مارکیٹ میں آتے ہی ریٹ آٹھ ہزار روپے من سے کم ہو کر 4500 روپے من ہو گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے سے کاشتکاروں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا کیونکہ بلیک پر ریٹ طے کرنے والوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے فصل کا ریٹ کم ہو رہا ہے

کسانوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر ریٹ برقرار رہنے سے اچھا معاوضہ کمایا جا سکتا ہے جبکہ چاولوں کی فصل کی کٹائی کرنے والے مزدوروںنے کہا کہ ہم صبح سویرے اپنے گھر والوں کے ساتھ چاول کے کھیتوں میں آتے ہیں ، ہمیں معاوضہ مل جاتا ہے لیکن اس بار ریٹ کم ہونے سے کاشتکار پریشان ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…