اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66پیسے اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 95پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، سٹاک ایکسچینج میں 293پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جس سے 100انڈیکس 54ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا،100انڈیکس 414پوائنٹس اضافے سے 54274ہے۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری



















































