پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(آن لائن ) ایل پی جی کی قیمت میں 14روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے۔ماہ اپریل 2021 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی14روپے فی کلو،گھریلو سلنڈ166روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت640روپے کمی کے بعدماہ اپریل کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دی۔ سرکاری پیداواری قیمت میں… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری