کراچی (این این آئی)پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا400روپے مہنگاہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا2لاکھ17ہزار200روپے کا ہو گیا جبک۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق343روپے زائد ہونے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ86ہزار214روپے پر آ گئی اور3ڈالر کی تیزی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا2043ڈالر کا ہو گیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کے دام2670روپے پر مستحکم رہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں