بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرائے بھی کم کرنے کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرائے بھی کم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق ٹرانسپورٹرز یونین سے پٹرول کی قیمت میں کمی پرمیٹنگ کی اور پٹرول میں کمی کے تناسب سے کرائے بھی کم کرنے کو کہا گیا ہے ۔سیکریٹری آر ٹی اے کے مطابق ٹرانسپورٹرز پنجاب بھر میں 7 فیصد کرائے کم کرنے پر متفق ہوگئے ہیں، نیا کرایا نامہ تیار کیا جا رہا ہے جو جلد ٹرانسپورٹر کو فراہم کر دیا جائے گا، نئے کرایوں کے بینرز بھی بس اڈوں پر آویزاں کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…