اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا

datetime 18  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی مضبوطی کا سلسلہ بدستورجاری رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بدستور مستحکم ہے۔ پیرکوبھی انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 5پیسے کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پیرکو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر283.26روپے سے گھٹ کر283.21روپے رہ گئی۔

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 284.50روپے پرگزشتہ کئی روز سے مستحکم ہے۔فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کو یوروکی قدر1روپے بڑھ کر311 روپے ہوگئی اور برطانوی پانڈ کی قدر 361روپے پر جا پہنچی۔سعودی ریال کی قیمت فروخت76روپے اوریو اے ای درہم کی قیمت فروخت78روپے رہی۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…