پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

لاہور( این این آئی)گوادر فری زون فیز I اور گوادر فری زونII کے لیے تقریباً 17 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر رضامندی اور گوادر میں اقتصادی سرگرمیوں اور صنعتکاری کو تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک سینئر اہلکار نے گوادر کے دونوں فری زونز کو 17… Continue 23reading گوادر فری زونز کے لیے 17 میگاواٹ بجلی کی دستیابی پر اتفاق

سٹی ٹریفک پولیس نے موسم بدلتے ہی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

سٹی ٹریفک پولیس نے موسم بدلتے ہی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

لاہور (این این آئی) سٹی ٹریفک پولیس نے موسم بدلتے ہی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا۔سی ٹی او لاہور نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا ریکارڈ مرتب کرنے ،پہلی بار دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 02، 02 ہزار کے چالان جبکہ دوبارہ پھر پکڑنے جانے پر کاغذات قبضہ میں لیکر گاڑیاں… Continue 23reading سٹی ٹریفک پولیس نے موسم بدلتے ہی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

750والے بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

750والے بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے 392روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ڈالر کی قدر بڑھانے ، کم کرنے کے کردار سامنے لائے جائیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کی قدر بڑھانے ، کم کرنے کے کردار سامنے لائے جائیں

لاہور( این این آئی)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن و لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا یہ دعویٰ کہ روپے کی بے قدری مصنوعی تھی انتہائی تشویش کا باعث ہے ، حکومت کو اس کی تحقیقات کرنی چاہیے اور اس کے جو بھی کردار… Continue 23reading ڈالر کی قدر بڑھانے ، کم کرنے کے کردار سامنے لائے جائیں

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،خیبر میل ٹرین کا کراچی براستہ لاہور پشاور اے سی سلیپر کلاس کا کرایہ 11ہزار اورخیبر میل ٹرین کا پشاور سے اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 6 ہزار 200 روپے کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے سے اسٹینڈرڈ کلاس… Continue 23reading محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد

لاہور(این این آئی) لیسکو نے بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی، کمپنی کے سسٹم اور بینکوں کو ترمیم شدہ بلز کی کیش پوسٹنگ میں ناکامی پر پابندی لگائی گئی۔لیسکو نے بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے سے روک دیا۔ مینوئل بلز کے اجرا سے بینکوں، لیسکو… Continue 23reading بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد

چینی زرعی کمپنی پاکستان کو ہائبرڈ چاول کے بیج عطیہ کرے گی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

چینی زرعی کمپنی پاکستان کو ہائبرڈ چاول کے بیج عطیہ کرے گی

لاہور( این این آئی)چینی زرعی کمپنی پاکستان کوہائبر ڈ چاول کے بیچ عطیہ کرے گی جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید تکنیکی ماہرین بھی بھیجیں جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار چینی ڈویلپر اور ہائبرڈ بیج فراہم کرنے وا لی چینی کمپنی ووہان چنگفا ہیشینگ سیڈ کمپنی لمیٹڈ میں پاکستان بزنس ڈیپارٹمنٹ کے… Continue 23reading چینی زرعی کمپنی پاکستان کو ہائبرڈ چاول کے بیج عطیہ کرے گی

Page 316 of 1819
1 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 1,819