جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 31  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)گلوبل ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ بغیر کسی تبدیلی کے ٹرپل سی پر مستحکم رکھنے، رواں سال میں شرح سود مزید گھٹنے سے آنے والے دنوں میں زرمبادلہ کی ڈیمانڈ بڑھنے کے امکانات کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 09پیسے کے اضافے سے 278روپے 74پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 280روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔وزیر خزانہ کی جانب سے شرح سود بتدریج کم ہونے کے بیان سے اس امر کی نشاندہی ہورہی ہے کہ درآمدی ضروریات کے لیے زرمبادلہ کی طلب میں اضافہ ہوگا جبکہ ایس اینڈ پی کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم رکھنے سے اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا انحصار اب بھی ملٹی وبائی لیٹرل قرضوں اور دوست ممالک پر ہے۔ان عوامل کے سبب ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اتارچڑھا کے باوجود بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…