اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی صارفین کی شکایات کے اندراج کے لیے ایپلی کیشن لانچ کردی

datetime 31  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی صارفین کی شکایات کے اندراج کے لیے ایپلی کیشن لانچ کر دی۔

نیپرا آسان اپروچ ایپ سے ملک بھر میں بجلی سے متعلق شکایات درج کرائی جاسکیں گی اس حوالے سے چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا کہ نیپرا پر تنقید کی جاتی ہے کہ صارف کے لیے نیپرا کیا کر رہا ہے، بجلی سے متعلق زیادہ تر شکایات گھریلو صارفین کی ہوتی ہیں۔ٹیکنیکل ممبر رفیق شیخ نے کہا کہ ہر سال بجلی صارفین کی سالانہ 20 ہزار شکایات آتی ہیں۔نیپرا حکام نے بتایا کہ شکایات کے تناسب کے مطابق بجلی کمپنیوں کے افسران کے خلاف کارروائی بھی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…