این ایچ اے سے تین نااہل کمپنیوں کو ٹھیکہ ملنے کا انکشاف
اسلام آ باد (این این آی)این ایچ اے کی جانب سے کیرک منصوبے کی لاٹ تین نااہل کمپنیوں کو ایوارڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، قائمہ کمیٹی نے تینوں کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے اور این ایچ اے افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔پیر کو سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی… Continue 23reading این ایچ اے سے تین نااہل کمپنیوں کو ٹھیکہ ملنے کا انکشاف









































