اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی ،چائے کی پتی،گھی ،گندم کا آٹا سستا ہوگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

چینی ،چائے کی پتی،گھی ،گندم کا آٹا سستا ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود ایک ہفتے میں13اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہونے کے باوجود ایک ہفتے کے دوران 13اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،14کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading چینی ،چائے کی پتی،گھی ،گندم کا آٹا سستا ہوگیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹس جاری کر دیے

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نومبر 2023 میں 534 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 736 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نومبر 2023 میں 534 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 736 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا ہے۔ محکمہ ٹیکس نے… Continue 23reading فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹس جاری کر دیے

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے ماہ دسمبر کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبرسے ہوگا۔ پیٹرول کے نرخوں میں 7 سے 8 فلس جبکہ ڈیزل کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا،آئی ایم ایف

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا،آئی ایم ایف

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا۔آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118کھرب روپے تک اضافہ متوقع ہے جس وجہ سے رواں مالی سال کے لیے مالیاتی خسارہ… Continue 23reading آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا،آئی ایم ایف

عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق یو اے ای کا 500 درہم کا نیا نوٹ قومی کرنسی کے تیسرے ایڈیشن… Continue 23reading عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا

ٹیسلا کا سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش، قیمت کا اعلان بھی کردیا گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

ٹیسلا کا سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش، قیمت کا اعلان بھی کردیا گیا

نیویارک(این این آئی)الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ٹیسلا نے سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش کرتے ہوئے اِس کی قیمت کا اعلان بھی کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائبر ٹرک نے اپنے پولرائزنگ ڈیزائن کی بدولت ڈرائیوروں کی توجہ اپن جانب مبذول کروائی ہے، مختلف خصوصیات کا حامل سائبر ٹرک فلم Blade Runner فلم… Continue 23reading ٹیسلا کا سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش، قیمت کا اعلان بھی کردیا گیا

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، مقامی سطح پر بھی قیمت کم ہوگئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، مقامی سطح پر بھی قیمت کم ہوگئی

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا جب کہ مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 2060 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24قیراط کے حامل… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، مقامی سطح پر بھی قیمت کم ہوگئی

روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے سے بھی کم کی سطح پر آ گیا۔حکومت کی جانب سے ترسیلات زر بڑھانے کے اقدامات، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافے اور سپلائی میں بہتری کے باعث جمعہ کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی) گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ سے متعلق جارہ کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق 24 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کا حجم… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ

Page 195 of 1818
1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 1,818