صرف پانچ دن۔۔سرمایہ کاروں کے 91ارب ڈوب گئے
کراچی(این این آئی)کراچی سٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھاﺅ کے بعد مندی کی زد میں رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس 34400 پوائنٹس کی بلند سطح سے گرکر 34100 پوائنٹس پر بند ہوا، مندی کے سبب مارکیٹ میں5 کاروباری دنوں کے دوران سرمایہ کاروں کے 91 ارب سے زائد ڈوب گئے جس کی وجہ… Continue 23reading صرف پانچ دن۔۔سرمایہ کاروں کے 91ارب ڈوب گئے











































