جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

موسم سرما میں سوئی گیس کی قلت کے باعث عوام ایل پی جی استعمال کریں ‘ وفاقی وزیر پیٹرولیم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سردیوں میں سوئی گیس کی قلت کے باعث عوام ایل پی جی استعمال کریں ،عوام ایل پی جی خریدنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور کے لیے ایل پی جی مارکیٹ میں بآسانی دستیاب ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ گھریلو سلنڈر کی قیمت 900روپے کرنے کی سمری مشترکہ مفادات کونسل کو چھ ماہ ہوئے بھجوا رکھی ہے،مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا انتظار ہے۔ سمری منظور ہوجائے تو ملک بھر میں پورا سال گیس کا سلنڈر 900روپے میں ملے گا۔وفاقی وزیر پیٹرولیم نے بتایا کہ حکومت کی پہلی ترجیح گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی ہے جبکہ پاور سیکٹر اور فرٹیلائزر کمپنیوں کو بھی گیس کی فراہمی ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…