ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعدبینک ڈپازٹس میں اضافہ ہوا یاکمی؟ سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی
کراچی(این این آئی) بینکوں کے کھاتوں کی مالیت میں گزشتہ ایک سال کے دوران 8 کھرب 32 ارب 76 کروڑ روپے کا اضافہ ہواہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2015 میں بینک کھاتوں میں جمع شدہ رقوم کی مجموعی مالیت 89 کھرب 11 ارب 63 کروڑ روپے تھی جو مئی… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعدبینک ڈپازٹس میں اضافہ ہوا یاکمی؟ سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی











































