بجلی پیداکرنیوالے ادارے کتنامنافع سمیٹ رہے ہیں،تہلکہ خیز انکشاف،عوام ششدر رہ گئے
لاہور(نیوزڈیسک)تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے آئی پی پیز کی کار کردگی اور ان کے منافع پر ایک حقائق نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ملک میں آئی پی پیز بہت زیادہ منافع کما رہے ہیں لیکن ان کی کار کردگی منافع کے مطابق نہیں ہے آئی پی آر کے حقائق نامہ… Continue 23reading بجلی پیداکرنیوالے ادارے کتنامنافع سمیٹ رہے ہیں،تہلکہ خیز انکشاف،عوام ششدر رہ گئے





































